کھنڈی[3]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - آرائش کے لئے گھوڑے وغیرہ کی پشت پر ڈالنے کا ریشمی کپڑا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - آرائش کے لئے گھوڑے وغیرہ کی پشت پر ڈالنے کا ریشمی کپڑا۔